『آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک』のカバーアート

آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

今ならプレミアムプランが3カ月 月額99円

2026年5月12日まで。4か月目以降は月額1,500円で自動更新します。

概要

آسٹریلیا کے مختلف ہاکی کلبز میں اپنی غیر معمولی مہارت اور شاندار کھیل سے پہچان بنانے والے پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز عبداللّٰہ بابر اور محمد شہراز ملک، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں SBS اردو کے نئے پوڈکاسٹ میں آسٹریلیا آنے والے ان کھلاڑیوں سے ان کی کامیابیوں، چیلنجز اور آسٹریلیا کے مضبوط کھیلوں کے ڈھانچے کے بارے میں خیالات پر مبنی ویڈیو کہانی دیکھئے اور سنئے۔
まだレビューはありません