『SBS Urdu - ایس بی ایس اردو』のカバーアート

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

著者: SBS
無料で聴く

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services 政治・政府 社会科学
エピソード
  • مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ!
    2026/05/29
    معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو جگا رہے ہیں۔ کاشف خان نے اپنی منفرد کامیڈی، برجستہ جملوں اور شاندار اسٹیج پرفارمنس کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا۔ وہ متعدد سپر ہٹ کامیڈی شوز، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں مداحوں کو محظوظ کرتے رہے ہیں۔ان کے فنی سفر کی دلچسپ کہانی سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    12 分
  • کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو!
    2026/05/29
    معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان کی موسیقی کی دنیا کا ایک نمایاں نام ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد آواز، دلکش انداز اور پُرجوش فوک اور پاپ کی رنگ برنگ گائیکی کے ذریعے بے شمار مداحوں کے دل جیتے۔ ان کے گائے ہوئے گیت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں بے حد مقبول ہیں۔ سلیم جاوید کی پرفارمنس میں روایتی ، جدید موسیقی اور اسٹیج پر بھرپور توانائی کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے.وہ آسٹریلیا میں بھی اپنی شاندار گائیکی کے باعثوہ آسٹریلین شائقین کے دلوں پر بھی راج کر رہے ہیں۔ سلیم جاوید کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    15 分
  • ہفتہ رفتہ :29 مئی 2026
    2026/05/29
    امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریق“SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_c
まだレビューはありません