エピソード

  • مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ!
    2026/05/29
    معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو جگا رہے ہیں۔ کاشف خان نے اپنی منفرد کامیڈی، برجستہ جملوں اور شاندار اسٹیج پرفارمنس کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا۔ وہ متعدد سپر ہٹ کامیڈی شوز، اسٹیج ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں مداحوں کو محظوظ کرتے رہے ہیں۔ان کے فنی سفر کی دلچسپ کہانی سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    12 分
  • کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو!
    2026/05/29
    معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان کی موسیقی کی دنیا کا ایک نمایاں نام ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد آواز، دلکش انداز اور پُرجوش فوک اور پاپ کی رنگ برنگ گائیکی کے ذریعے بے شمار مداحوں کے دل جیتے۔ ان کے گائے ہوئے گیت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں بے حد مقبول ہیں۔ سلیم جاوید کی پرفارمنس میں روایتی ، جدید موسیقی اور اسٹیج پر بھرپور توانائی کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے.وہ آسٹریلیا میں بھی اپنی شاندار گائیکی کے باعثوہ آسٹریلین شائقین کے دلوں پر بھی راج کر رہے ہیں۔ سلیم جاوید کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    15 分
  • ہفتہ رفتہ :29 مئی 2026
    2026/05/29
    امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریق“SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • How does political grief affect social cohesion? - سیاسی غم سماجی ہم آہنگی کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
    2026/05/29
    When we're exposed to events or ideologies that go against our own beliefs, we can feel what experts call 'political grief'. Some say it's playing a role in the growing polarisation of our society. - جب ہم ایسے واقعات یا نظریات کا سامنا کرتے ہیں جو ہماری اپنی سوچ اور عقائد کے خلاف ہوں، تو ہم ایک ایسے احساس سے گزر سکتے ہیں جسے ماہرین “سیاسی غم” قرار دیتے ہیں۔ بعض ماہرین کے مطابق، یہ احساس معاشرے میں بڑھتی ہوئی تقسیم اور پولرائزیشن میں بھی کردار ادا کر رہا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے
    2026/05/29
    فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے , ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے کسی ایک میچ پر نظر نہیں فاطمہ ثناء ,پاکستانی اسٹار پلواشہ بشیر کینیڈین ماسٹرز چیمپیئن بن گئیں.

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026
    2026/05/28
    حکومت نے ملک بھر میں 28 دفاعی مقامات پر پی ایف اے ایس کیمیکلز سے آلودگی کے الزامات کی بنیاد پر وفاقی عدالت میں 3 ایم آسٹریلیا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حکومت کا الزام ہے کہ کمپنی نے معلومات کو چھپایا، اس کی مصنوعات میں سے ایک کے اثرات کو غلط انداز میں پیش کیا، اور ماحولیاتی اثرات اور ضائع کرنے کے بارے میں غلط یقین دہانیاں کروائیں

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • Meta, Media and Algorithms: Who decides what information we consume? - میٹا، میڈیا اور الگورتھم: کون فیصلہ کرتا ہے کہ ہمیں کیا معلومات ملنی چاہئے؟
    2026/05/28
    Australia's concentrated media landscape and the rise of tech giants have created a complex hierarchy, influencing the kind of information we receive online. Experts say it's changing society, and negatively impacting our sense of hope. - آسٹریلیا کے مرکوز میڈیا منظرنامے اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کے عروج نے ایک پیچیدہ درجہ بندی پیدا کی ہے، جو ہماری آن لائن موصول ہونے والی معلومات کی نوعیت کو متاثر کرتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ یہ معاشرے کو بدل رہی ہے اور ہماری امید کے جذبے کو منفی طور پر متاثر کر رہی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • Bridging communities through Urdu and Persian: How Faiza Idrees is fostering connections - اردو اور فارسی کا پُل: فائزہ ادریس آسٹریلیا میں مختلف کمیونٹیز کے درمیان قربت کیسے بڑھا رہی ہیں
    2026/05/27
    Melbourne-based writer and educator Faiza Idrees says her love for Urdu and Persian has helped her build meaningful connections across culturally diverse communities, particularly with Afghan students navigating identity, language and belonging in Australia. - زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں ہوتی یہ یادوں، تہذیب، شناخت اور تعلق کا ایک زندہ احساس بھی ہوتی ہے۔ ہجرت کے بعد جب انسان ایک نئی سرزمین پر زندگی شروع کرتا ہے، تو اکثر زبان ہی وہ پہلا سہارا بنتی ہے جو اسے اپنی جڑوں سے جوڑے رکھتا ہے۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分